Wednesday, 12 August 2020

Developing Good Habits

Thoughts are controllable
The best use of time
Narrow tunnel thinking
Fear is a treatable disease
Power of Habit
Speaking Power
Human Determination
Right Use of Tongue is Important
Community Professionals
Abuse

Sachchi Kahaniyan Page 170 pdf 87/137
Imam Jafar Sadiq (AS) asked his best friend to leave Imam's company when this person abused an infidel black man in Imam's presence. This best friend who always accompanied Imam, had never been seen after this incidence. 

Meezan ul Hikmah Page 563/1039
Once Ali (AS) punished a man who people then began abusing and cursing. So Ali (AS) said, ‘Now this man will not even be questioned with regard to his sin.

💖  گلاس ٹوٹ گیا  💖
عربی اخبار میں شائع ہونے والی ایک خوبصورت تحریر

" یہ ایک سعودی طالبعلم کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ ہے جو حصول تعلیم کے لیے برطانیہ میں مقیم تھا وہ طالبعلم بیان کرتا ہے کہ مجھے ایک ایسی انگریز فیملی کے ساتھ ایک کمرہ کرائے پر لے کر رہنے کا اتفاق ہوا جو ایک میاں بیوی اور ایک چھوٹے بچے پر مشتمل تھی۔
ایک دن وہ دونوں میاں بیوی کسی کام سے باہر جا رہے تھے تو انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ اگر آپ گھر پر ہی ہیں تو ہم اپنے بچے کو کچھ وقت کے لیے آپ کے پاس چھوڑ دیں ؟ میرا باہر جانے کا کوئ ارادہ نہیں تھا
اس لیے میں نے حامی بھر لی وہ بچہ مجھ سے کافی مانوس تھا کچھ دیر کھیلنے کے بعد وہ مجھ سے اجازت لے کر کچن میں گیا اور تھوڑی ہی دیر بعد مجھے کسی برتن کے ٹوٹنے کی آواز آئ اور ساتھ ہی بچے کی چیخ سنائ دی میں جلدی سے کچن میں گیا
اور دیکھا کہ شیشے کے جس گلاس میں بچہ پانی پی رہا تھا وہ اس کے ہاتھ سے گر کر ٹوٹ چکا تھا اور بچہ ڈر کر اپنی جگہ سہما کھڑا تھا میں نے بچے کو تسلی دی اور کہا کہ تم پریشان نہ ہو اور امی واپس آئیں تو ان سے کہنا کہ گلاس انکل سے ٹوٹ گیا تھا پھر میں نے سوچا کہ اگلے دن ایک گلاس لا کر کچن میں رکھ دوں گا۔
یہ ایک معمولی واقعہ تھا اور میرے خیال میں پریشانی والی کوئ بات نہیں تھی، جلد ہی وہ دونوں میاں بیوی واپس آگئے اور میں نے بچے کو ان کے حوالے کر دیا وہ عورت جب کچن میں گئ اور گلاس ٹوٹا ہوا پایا تو بچے سے پوچھا
بچے نے اس کو وہی بتایا جو کہ میں اس کو سمجھا چکا تھا، اسی شام کو وہ بچہ میرے پاس بہت افسردہ حالت میں آیا اور مجھے کہا کہ انکل میں نے امی کو سچ بتا دیا ہے کہ وہ گلاس آپ نے نہیں بلکہ میں نے توڑا ہے ،،،،،
اگلی صبح میں یونیورسٹی جانے کے لیے تیار ہو رہا تھا کہ میرے کمرے کے دروازے پر دستک ہوئ میں نے دروازہ کھولا تو سامنے اس بچے کی ماں کھڑی تھی
اس نے مجھے صبح بخیر کہا اور نہایت سائستگی سے میرا نام لے کر کہا کہ ہم آپ کو ایک نفیس اور شریف آدمی سمجھتے ہیں مگر آپ نے ہمارے بچے کو جھوٹ بولنے کی ترغیب دے کر اپنا وقار خراب کر لیا ہے
ہم نے آج تک کسی بھی معمولی یا بڑی بات پر اپنے بچے سے جھوٹ نہیں بولا نہ کبھی اس کو جھوٹ بولنے کی ترغیب دی ہے
لہذا ہم آپ کو مزید اپنے ساتھ نہیں رکھ سکتے برائے مہربانی آپ چوبیس گھنٹے کے اندر اندر اپنے لیے کسی دوسری رہائش کا بندوبست کر لیں
ہم مومنین ایک لمحہ کے توقف کے ساتھ اپنا ہلکا سا احتساب کریں کہ ہم میں سے تقریباً ہر بندہ صبح سے لے کر شام تک معمولی باتوں پر کتنی دفعہ جھوٹ بولتا ہے اور کتنی دفعہ ہمارے بچے جھوٹ بولتے ہیں جس پر ہمیں کوئ ملال نہیں ہوتا۔
الله ہمارے حال پر رحم فرمائے اور ہمیں ہر حال میں سچ بولنے کی توفیق عطا فرمائے آمین✨






Legs, hands, eyes, tongue; let’s think before we use

Nick Vujicic
Beginning to master the daily tasks of life, Vujicic learned to write using the two toes on his left foot with a special grip that slid onto his big toe. He learned to use a computer and type using the “heel and toe” method. He learned to throw tennis balls, play drum pedals, get a glass of water, comb his hair, brush his teeth, answer the phone, and shave. In Year 7 of his school, he was elected captain of MacGregor State School in Queensland and worked to raise money for local charities. At the age of seventeen, he started giving talks to his prayer group and eventually started his non-profit organization, Life Without Limbs.

Attending Griffith University, he graduated with a double major in accounting and financial planning at the age of twenty-one. Subsequently, he became a motivational speaker, traveling internationally and focusing on teen issues. Today, he’s addressed over five million people in over 44 countries on five continents. In 2007, Vujicic moved from Australia to California where he is the President and CEO of his non-profit organization. His first book, Life Without Limbs: Inspiration for a Ridiculously Good Life, was published in 2010. Nick married his fiancée in February of 2012, and will soon become a first-time father. He currently runs another program called Attitude is Altitude, as well as promoting his second and third books, Unstoppable and Limitless. Sharing his message, he says, “Dream big my friends and never give up…For every disability you have, you are blessed with more than enough abilities to overcome your challenges.”
He has visited more than 50 countries and given thousands of talks. Life Without Limbs (LWL) is an international non-profit ministry whose purpose is to saturate the world with the Gospel and unite the body of Christ through the life and testimony of Nick Vujicic. Since 2005, over One Million people have made a decision for Christ at Life Without Limbs events. Praise God! LWL’s goal is that One Billion will hear the Gospel by 2028. LWL shares the Gospel through live events, prison ministry, digital ministry and prayer & encouragement ministry.

Nick Vujicic and Family (2018-2019)

Nick Vujicic Luxury Lifestyle | Bio, Family, Net worth, Earning, House, Cars

The Best Inspirational Video ever || Nick Vujicic







No comments:

Post a Comment